۔ (۱۴۶۱) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہما أَنَّہُ سَأَلَ بِلَالًا ھَلْ صَلّٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِی الْکَعْبَۃِ؟ قَالَ: نَعَمْ، رَکَعَ رَکْعَتَیْںِ بَیْنَ السَّارِیَتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۲۴۳۸۲)
سیّدناابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: کہ انہوںنے بلال رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کعبہ میں نماز پڑھی تھی؟ توانہوںنے جواب دیا: ہاں، دو ستونوںکے درمیان دو درکعتیں پڑھی تھیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(1461)