۔ (۱۴۶۲) عَنْ عُثْمَانَ بْنِ طَلْحَۃَ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دَخَلَ الْبَیْتَ فَصَلّٰی رَکْعَتَیْنِ وِجَاھَکَ حِیْنَ تَدْخُلُ بَیْنَ السَّارِ یَتَیِْنَ۔ (مسند احمد: ۱۵۴۶۲)
سیّدناعثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت اللہ میں داخل ہوئے اور ان دو ستونوں کے درمیان نماز پڑھی، جو تیرے داخل ہوتے وقت تیرے سامنے پڑتے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(1462)