۔ (۱۴۶۳) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یُصَلِّیْ عَلٰی نَاقَتِہِ تَطَوُّعاً فِی السَّفَرِ لِغَیْرِ الْقِبْلَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۲۳۰۲)
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی اونٹنی پر قبلے کے علاوہ دوسری طرف رخ کر کے نفلی نماز پڑھ لیاکرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1463)