عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم َ إِنَّ قَوْمًا يُخْرَجُونَ مِنَ النَّارِ يَحْتَرِقُونَ فِيهَا إِلَّا دَارَاتِ وُجُوهِهِمْ حَتَّى يَدْخُلُوا الْجَنَّةَ
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كچھ لوگ ایسے ہوں گے جو آگ میں سے نكالے جائیں گے، چہروں كے علاوہ سب كچھ جل چكا ہوگا، اور جنت میں داخل ہو جائیں گے
Silsila Sahih, Hadith(1466)