عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مُوسَى بْنِ قَيْسٍ عَنِ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: إِنَّ لِلْمُؤْمِنِ فِي الْجَنَّةِ لَخَيْمَةً مِنْ لُؤْلُؤَةٍ وَاحِدَةٍ مُجَوَّفَةٍ طُولُهَا سِتُّونَ مِيلًا لِلْمُؤْمِنِ فِيهَا أَهْلُونَ يَطُوفُ عَلَيْهِمْ الْمُؤْمِنُ فَلَا يَرَى بَعْضُهُمْ بَعْضًا. ( )
ابو بكر بن ابو موسیٰ بن قیس اپنے والد سے بیان كرتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت میں مومن كے لئے ایك جوف دار موتی كا خیمہ بنایا جائے گا، جس كی لمبائی ساٹھ میل ہوگی۔ اس میں مومن كی بیویاں ہوں گی۔ وہ ان كے پاس جائے گا تووہ ایك دوسرے كو دیكھ نہیں سكیں گی ۔
Silsila Sahih, Hadith(1467)