Blog
Books



۔ (۱۴۶۹) عَنْ نَافِعٍ قَالَ: رَأَیْتُ ابْنَ عُمَرَ یُصَلِّیْ عَلٰی دَابَّتِہِ التَّطَوُّعَ حَیْثُ تَوَجَّہَتْ بِہٖ،فَذَکَرْتُلَہُذٰلِکَفَقَالَرَأَیْتُ أَبَا الْقَاسِمِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَفْعَلُہُ۔ (مسند احمد: ۴۴۷۰)
نافع کہتے ہیں:میںنے سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو سواری پر نفلی نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، جس طرف بھی اس کا رخ ہو جاتا۔ جب میںنے ان سے اس کا ذکر کیا توانہوںنے کہا: میں نے ابو القاسم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ایسے کرتے ہوئے دیکھا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(1469)
Background
Arabic

Urdu

English