۔ (۱۴۷۱) عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِیْعَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیْ عَلٰی ظَہْرِ رَاحِلَتِہِ النَّوَافِلَ فِیْ کُلِّ جِہَۃٍ۔ (مسند احمد: ۱۵۷۷۲)
سیّدناعامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سواری کی پیٹھ پر ہر جہت کی طرف نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(1471)