عَنْ عَمْروٍ بن مَيْمُونَ الْأَوْدِيّ ، قَالَ: قَامَ فِيْنَا مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ ، فَقَالَ: يَا بَنِي أَوْد! إِنِّي رَسُول رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم :تَعْلَمُون الْمعَاد إِلَى اللهِ ، ثُمَّ إِلىَ الْجَنَّة أَوْ إِلىَ النَّار ، وَإِقَامَةً لَا ظَعْنَ فِيه وَخُلُودٌ لَا مَوْتَ في أَجْسَادٍ لَا تَمُوتُ.
عمرو بن میمون اودی سے مروی ہے كہ : معاذ بن جبلرضی اللہ عنہ ہمارے درمیان كھڑے ہوئے اور كہا: اے بنی اود! میں اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم كا قاصد ہوں ،جان لو اللہ كی طرف واپس لوٹنا ہے، پھر جنت یا جہنم كی طرف، جہاں ایسا قیام ہے جس كے بعد سفر كوئی نہیں اور ایسی زندگی ہے جس میں موت نہیں اور ایسے جسموں میں ہوں گے جو مریں گے نہیں۔
Silsila Sahih, Hadith(1476)