۔ (۱۴۷۶) عَنْ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہما أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ تُرْکَزُ لَہُ الْحَرْبَۃُ فِی الْعِیْدَیْنِ فَیُصَلِّیْ إِلَیْہَا۔ (مسند احمد: ۵۸۴۰)
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دونوں عیدوں کی نمازوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے نیزہ گاڑدیا جاتا تھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کی طرف نماز پڑھتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1476)