۔ (۱۴۸۳) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہما أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((إِذَا کَانَ أَحَدُ کُمْ یُصَلِّیْ فَـلَا یَدَعْ أَحَداً یَمُرُّ بَیْنَیَدَیْہِ، فَإِنْ أَبٰی فَلْیُقَاتِلْہُ فَإِنَّ مَعَہُ الْقَرِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۵۵۸۵)
سیّدناعبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میںسے کوئی شخص نمازپڑھ رہا ہو تو کسی کو اپنے سامنے سے نہ گزرنے دے،اگر کوئی (رکنے سے) انکار کرتاہے تواس سے لڑے کیونکہ اس کے ساتھ شیطان ہوتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1483)