۔ (۱۴۹۲) عَنْ مَیْمُرنَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا سَجَدَ وَثَمَّ بَہْمَۃٌ أَرَادَتْ أَنْ تَمُرَّ بَیْنَیَدَیْہِ تَجَافٰی۔ (مسند احمد: ۲۷۳۴۵)
زوجہ ٔ رسول سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول للہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سجدہ کرتے اور وہاںبکری کا کوئی بچہ ہوتا جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سے گزرنا چاہتا تو (وہ گزر جاتا)۔آپ (سجدہ میں اپنے ہاتھ اپنے پہلوؤں سے) دور کرلیتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1492)