عَنْ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ مَرْفُوْعاً: لَو أَنَّ حَجَرًا يُقْذَفُ بِهِ فِي جَهَنَّم هَوًى سَبْعِيْن خَرِيفًا قَبْلَ أَنْ يَبْلُغَ قَعْرَهَا
ابو موسیٰ اشعریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: اگر كوئی پتھر جہنم میں پھینك دیا جائے تو وہ گہرائی میں پہنچنے سے پہلے ستر سال تك گرتا رہے گا۔
Silsila Sahih, Hadith(1496)