عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ مرفوعاً: يَخْرُجُ عُنُقٌ مِّنَ النَّارِ يتكلم يَقُول: وُكِّلْتُ اليوم بِثَلَاثَةٍ: بِكُلِّ جَبَّارٍ عَنِيدٍ وبِمَنْ جعل مَعَ اللهِ إِلَهًا آخَرَ وَبمَن قَتَل نَفسًا بِغَيْر نَفس فَيَنْطَوِي عَلَيْهِمْ فيقذفهم في غَمَرَاتِ جَهَنَّمَ.
) ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جہنم کیسے آگ کا ایک شعلہ نکلے گا۔ جو كہہ رہی ہوگی:آج مجھے تین آدمیوں پر مقرركیا گیاہے: ہر سر كش جابر پر، اس شخص پرجس نے اللہ كے ساتھ دوسرا معبود بنایا، اور جس شخص نے كسی كو ناحق قتل كیا۔ وہ شعلہ یا لپیٹ ان كے گرد لپٹ جائے گی اور جہنم كی گہرائیوں میں انہیں غوطے دے گی
Silsila Sahih, Hadith(1523)