Blog
Books



عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ عن رَسُول اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ: أتانِي جِبْرِيلُ فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ! مُرْ أَصْحَابَكَ فَلْيَرْفَعُوا أَصْوَاتَهُمْ بِالتَّلْبِيَةِ فَإِنَّهَا مِنْ شَعَائرِ الْحَجِّ.
) زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے پاس جبریل علیہ السلام آئے اور كہا: اے محمد ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌اپنے صحابہ كو حكم دو كہ تلبیہ میں آواز بلند كریں كیوں كہ یہ حج كے شعائر میں سے ہے۔
Silsila Sahih, Hadith(1527)
Background
Arabic

Urdu

English