۔ (۱۵۲۶) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((ھَلْ تَرَوْنَ قِبْلَتِیْ ھٰھُنَا؟ مَا یَخْفٰی عَلَیَّ شَیْئٌ مِنْ خُشُوْعِکُمْ وَرُکُوْعِکُمْ۔)) (مسند احمد: ۸۷۵۶)
سیّدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم میرا قبلہ یہاں (سامنے کی طرف) سمجھتے ہو؟ (یادر کھو کہ) تمہارے خشوع اور رکوع میں سے کوئی چیز مجھ پر مخفی نہیں ہوتی۔
Musnad Ahmad, Hadith(1526)