Blog
Books



عن ابن عباس مرفوعا: أَدِيْمُوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ فَإِنَّهُمَا يَنْفِيَانِ الْفَقْرَ والذُّنُوبَ كَمَا يَنْفِي الْكِيرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ
) عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ حج اور عمرے پردوام اختیار كرو، كیوں كہ یہ دونوں محتاجی اور گناہوں كو اس طرح ختم كر دیتے ہیں جس طرح بھٹی لوہے كا زنگ ختم كر دیتی ہے
Silsila Sahih, Hadith(1528)
Background
Arabic

Urdu

English