۔ (۱۵۲۹)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَفِیْ صَدْرِہِ أَزِیْزٌ کَأَزِیِزْ الْمِرْجَلِ مِنَ الْبُکَائِ۔ (مسند احمد: ۱۶۴۲۱)
(دوسری سند) وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا اور آپ کے سینے میں رونے کی وجہ سے ہنڈیا کے ابلنے جیسی آواز آرہی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(1529)