Blog
Books



عن عَائَشَة مرفوعاً: إِذا قَضَى أَحَدُكُمْ حَجَّهُ فَلْيُعَجِّل الرِّحْلَة إلى أَهِلِهِ فَإِنَّهُ أُعَظَمُ لِأَجْرِهِ.
) عائشہ رضی اللہ عنہا سےمرفوعا مروی ہےكہ: جب تم میں سےكوئی شخص اپنا حج مكمل كر لے تو وہ اپنے گھر والوں كی طرف واپسی میں جلدی كرے، كیوں كہ یہ اس كے لئے بڑے اجر كا باعث ہے
Silsila Sahih, Hadith(1533)
Background
Arabic

Urdu

English