Blog
Books



وَعَن أبي سعيد الْخُدْرِيّ أَن جِبْرِيلَ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ أَشْتَكَيْتَ؟ فَقَالَ: «نَعَمْ» . قَالَ: بِسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ يُؤْذِيكَ مِنْ شرك كُلِّ نَفْسٍ أَوْ عَيْنِ حَاسِدٍ اللَّهُ يَشْفِيكَ بِسم الله أرقيك. رَوَاهُ مُسلم
ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ جبریل ؑ نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے فرمایا : محمد ! آپ بیمار ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ ہاں ! ‘‘ تو انہوں نے یوں دم کیا : میں آپ کو تکلیف دینے والی ہر چیز سے ، ہر نفس کے شر سے یا حاسد کی نظر سے اللہ کے نام کے ساتھ آپ کو دم کرتا ہوں ، اللہ آپ کو شفا عطا فرمائے ، میں اللہ کے نام کے ساتھ آپ کو دم کرتا ہوں ۔ رواہ مسلم ۔
Mishkat, Hadith(1534)
Background
Arabic

Urdu

English