۔ (۱۵۳۴) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہما قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَرْفَعُیَدَیْہِ حِیْنَیُکَبِّرُ حَتّٰییَکُوْنَا حَذْوَمَنْکِبَیْہِ أَوْ قَرِیْبًا مِنْ ذٰلِکَ، وَإِذَا
رَکَعَ رَفَعَھُمَا، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَہُ مِنَ الرَّکْعَۃِ رَفَعَھُمَا، وَلَا یَفْعَلُ ذٰلِکَ فِی السُّجُودِ۔ (مسند احمد: ۶۳۴۵)
سیّدناعبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تکبیر کہتے تو اپنے ہاتھ اٹھاتے حتی کہ وہ آپ کے کندھوں کے برابر یا اس کے قریب ہوجاتے اور جب رکوع کرتے تو ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو رفع الیدین کرتے تھے۔سجدوں میں ایسا نہیں کرتے تھے ۔
Musnad Ahmad, Hadith(1534)