۔ (۱۵۴)۔عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ؓ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اَلْمُؤْمِنُ مَأْلَفٌ، وَلَا خَیْرَ فِیْمَنْ لَا یَأْ لَفُ وَلَا یُؤْلَفُ۔)) (مسند أحمد: ۹۱۸۷)
سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مؤمن ایسا وجود ہے، جس میں مانوسیت پائی جاتی ہے اور اس شخص میں کوئی خیر نہیں ہے، جو نہ کسی سے انس کرتا ہے اور نہ اس سے مانوس ہوا جاتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(154)