۔ (۱۵۳۸) عَنْ عَلْقَمَۃَ قَالَ: قَالَ ابْنُ مَسْعُوْدٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ: أَلَا أُصَلِّیْ لَکُمْ صَلَاۃَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟ قَالَ: فَصَلّٰی فَلَمْ یَرْفَعْیَدَیْہِ إِلاَّ مَرَّۃً۔ (مسند احمد: ۳۶۸۱)
علقمہ سے مروی ہے کہ سیّدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا:کیا میں تمہارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز نہ پڑھوں؟ پھر انھوں نے نماز پڑھی اور صرف ایک دفعہ رفع الیدین کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(1538)