عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِىَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: الْحَائِضُ وَالنُّفَسَاءُ إِذَا أَتَتَا عَلَى الْوَقْتِ تَغْتَسِلاَنِ وَتُحْرِمَانِ وَتَقْضِيَانِ الْمَنَاسِكَ كُلَّهَا غَيْرَ الطَّوَافِ بِالْبَيْتِ.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حائضہ اور نفاس والی جب اس جال میں میقات پر پہنچ جائیں تو غسل كریں، احرام باندھیں اور بیت اللہ كا طواف كے علاوہ تمام مناسك ادا كریں۔
Silsila Sahih, Hadith(1546)