عن جابر قال: قال رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : الْحُجَّاجُ وَالْعُمَّارُ وَفْدُ اللهِ دَعَاهُمْ فَأَجَابُوهُ سَأَلُوهُ فَأَعْطَاهُمْ.
جابررضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حجاج اور عمرہ كرنے والے اللہ كا وفد ہیں۔ اللہ نے انہیں بلایا انہوں نےاللہ كے بلاوے كو قبول كیا، انہوں نے اللہ سے مانگا ،اللہ تعالیٰ نے انہیں عطا كیا
Silsila Sahih, Hadith(1548)