عَنِ ابْنِ عُمَرَ مرفوعا: خَمْسٌ مِّنَ الدَّوَابِّ لَيْسَ عَلَى الْمُحْرِمِ فِى قَتْلِهِنَّ جُنَاحٌ: الْغُرَابُ، وَالْحِدْأَةُ، وَالْفَاْرَةُ، وَالْعَقْرَبُ، وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: پانچ جانور ایسے ہیں جنہیں قتل كرنے سے مر م پر كوئی گناہ نہیں، كوا، چیل، چوہیا، بچھو اور پاگل كتا
Silsila Sahih, Hadith(1549)