۔ (۱۵۷۷) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہِ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِنَّمَا جُعِلَ الإِْ مَامُ لِیُؤْتَمَّ بِہِ، فَإِذَا کَبَّرَ فَکَبِّرُوْا، وَأِذَا قَرَأَ فَأَنْصِتُوْا۔)) (مسند احمد: ۹۴۲۸)
سیّدناابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: امام صرف اس لیے بنایا گیا ہے کہ اس کی اقتدا کی جائے، پس جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو اور جب وہ قراء ت کرے تو تم خاموش رہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(1577)