۔ (۱۵۸۳) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ (بْنِ مَسْعُودٍ) رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ: کَانُوْا یَقْرَئُ وْنَ خَلْفَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: ((خَلَطْتُّمْ عَلَیَّ الْقُرْآنَ۔)) (مسند احمد: ۴۳۰۹)
سیّدناعبد اللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے قراء ت کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو فرمایا: تم نے مجھ پر قرآن کو خلط ملط کردیاہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1583)