۔ (۱۵۸۶) عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَھٰی أَنْ یَرْفَعَ الرَّجُلُ صَوْتَہُ بِا لْقِرَائَ ۃِ قَبْلَ الْعِشَائِ وَبَعْدَھَا یُغَلِّطُ أَصْحَابَہُ وَہُمْ یُصَلُّوْنَ۔ (مسند احمد: ۶۶۳)
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ آدمی عشاء سے پہلے اور اس کے بعد بلند آواز سے قراء ت کرے اور نماز پڑھنے والے ساتھیوں کو غلطیوں میں ڈال دے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1586)