عَنْ جَابِر بْنِ عَبْدِ اللهِ أَنَّ رَسُول اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ: أَلَا أُخْبُرُكُمْ بِخِيَارِكُمْ؟ خِيَارُكُمْ أَطْوَلُكُمْ أَعْمَارًا
وَأَحْسَنُكُمْ أَعْمَالًا.
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كیا میں تمہارے بہترین شخص كے بارے میں نہ بتاؤں؟ تم میں بہترین شخص وہ ہے جس كی عمر طویل ہے اور اعمال نیك ہیں
Silsila Sahih, Hadith(1601)