۔ (۱۶۱۴) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَؤُمُّنَا فِی الصَّلاَۃِ فَیَجْھَرُ وَیُخَافِتُ، فَجَہَرْنَا فِیْمَا جَہَرَ فِیْہِ، وَخَافَتْنَا فِیْمَا خَافَتَ فِیْہِ، فَسَمِعْتُہُ یَقُولُ: ((لاَ صَلاَۃَ إِلاَّ بِقِرَائَ ۃٍ۔)) (مسند احمد: ۸۰۶۲)
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ہی روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں ہماری امامت کراتے تھے، جس میں آپ جہر کرتے، ہم بھی جہر کرتے ہیں اور جس میں سرّی تلاوت کرتے، ہم بھی سری کرتے ہیں، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: کوئی نماز نہیں ہے، مگر قراء ت کے ساتھ۔
Musnad Ahmad, Hadith(1614)