Blog
Books



وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ تُوُفِّيَ سجي بِبرد حبرَة
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب رسول اللہ ﷺ نے وفات پائی تو آپ کو دھاری دار سوتی چادر سے ڈھانپ دیا گیا ۔ متفق علیہ ۔
Mishkat, Hadith(1620)
Background
Arabic

Urdu

English