عَنْ خُزَيْمَة بن ثَابِت أَنَّ رَسُول اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قال: أَيّمَا عَبْدٍ أَصَابَ شَيْئاً مِمَا نَهَى اللهُ عَنْهُ ثُمَّ أُقِيْمَ عَليه حَدُّه کَفَّرَ عِنْہُ ذٰلِکَ الذَّنْبَ.
خزیمہ بن ثابترضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كیم بھی بندےنے اللہ كی منع كردہ حد كاارتکاب کیا، پھر اس پر حد قائم كر دی گئی تواس كا گناہ ختم كر دیا جائے گا۔( ) / تو (وہ حد) اس کا گناہ مٹا دے گی۔
Silsila Sahih, Hadith(1626)