۔ (۱۶۳۸) عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَھْلِ الْمَدِیْنَہِ أَنَّہُ صَلّٰی خَلْفَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَسَمِعَہُ یَقْرَأُ فِیْ صَلاَۃِ الْفَجْرِ {قٓ وَالْقُرْآنِ الْمَجِیْدِ} وَ {یٰسٓ وَالْقُرْآنِ الْحَکِیْم}۔ (مسند احمد: ۱۶۵۱۰)
مدینہ منورہ کا ایک باشندہ کہتا ہے کہ اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتدا میں نماز پڑھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نمازِ فجرمیںسورۂ ق اور سورۂ یس کی تلاوت کرتے ہوئے سنا۔
Musnad Ahmad, Hadith(1638)