۔ (۱۶۳۹) عَنْ عَمْرِوبْنِ حُرَیْثٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقْرَأُ فِی الْفَجْرِ {إِذَا الشَّمْسُ کُوِّرَتْ} وَسَمِعْتُہُ یَقُوْلُ: {وَاللَّیْلِ إِذَاعَسْعَسَ}۔ (مسند احمد: ۱۸۹۴۰)
سیدناعمرو بن حریث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نمازِ فجر میںسورۂ تکویر کی تلاوت کرتے ہوئے سنا، اس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت بھی پڑھی: {وَاللَّیْلِ إِذَاعَسْعَسَ}
Musnad Ahmad, Hadith(1639)