۔ (۱۶۴۰) (وَعَنْہُ مَنِ طَرِیقٍ ثَانٍ) قَالَ: صَلَّیْتُ خَلْفَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَسَمِعْتُہُ یَقْرَأُ {لَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ۔ الْجَوَارِ الْکُنَّسِ}۔ (مسند احمد: ۱۸۹۴۴)
۔ (دوسری سند)انھوں ے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتدا میں نماز پڑھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ آیات پڑھتے ہوئے سنا: {لاَ أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ۔ الْجَوَارِ الْکُنَّسِ}
Musnad Ahmad, Hadith(1640)