۔ (۱۶۴۱) عَنْ قُطْبَۃَ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقْرَأُ فِی الْفَجْرِ {وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ}۔ (مسند احمد: ۱۹۱۱۰)
سیدناقطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فجر کی نماز میں یہ آیت پڑھتے ہوئے سنا: {وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ}۔
Musnad Ahmad, Hadith(1641)