عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ مَرْفوعاً: قِتَالُ الْمُؤْمِنِ كُفْرٌ وَسِبَابُهُ فُسُوقٌ وَلَايَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يَهْجُرَأَخَاهُ فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ.
سعد بن ابی وقاصرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: مومن سے لڑائی كرنا كفر ہے اور اسے گالی دینا فسق ہے۔ اور كسی مسلمان كے لئے حلال نہیں كہ وہ اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ قطع تعلقی كرے۔
Silsila Sahih, Hadith(1644)