عَنْ رِفَاعَةَ عَرَابَة الْجُهَنِيِّ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا حَلَفَ قَالَ: وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ
رفاعہ بن عرابہ جہنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب كوئی قسم كھاتے تو كہتے : اس ذات كی قسم جس كے ہاتھ میں محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) كی جان ہے۔
Silsila Sahih, Hadith(1647)