۔ (۱۶۴۸) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ قَالَ صَلَّیْتُ خَلْفَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ثَلاَثَ مَرَّاتٍ فَقَرَأَ السَّجْدَ ۃَ فِی الْمَکْتُوْبَۃِ ۔ (مسند احمد: ۵۹۵۷)
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے تین مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرض نمازوں میں سورۂ سجدہ کی تلاوت کی۔
Musnad Ahmad, Hadith(1648)