عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : مَا مِنْ وَالٍ إِلَّا وَلَهُ بِطَانَتَانِ: بِطَانَةٌ تَأْمُرُهُ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَاهُ عَنْ الْمُنْكَرِ وَبِطَانَةٌ لَا تَأْلُوهُ خَبَالًا فَمَنْ وُقِيَ شَرَّهَا فَقَدْ وُقِيَ وَهُوَ مِنَ الَّتِي تَغْلِبُ عَلَيْهِ مِنْهُمَا.
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كوئی بھی نگران ہو تو اس كے دو دوست ہو تے ہیں۔ ایك دوست اسے نیكی كا حكم دیتا ہے اور برائی سے منع كرتا ہے ، اور دوسرا دوست اس كے نقصان کا کوئی موقع جانے نہیں دیتا۔ جو اس كے شر سے بچ گیا تو وہ واقعی بچ گیا، اور وہ اسی سے تعلق ركھے گا جو ان دونوں میں سے اس پر غالب ہوگا۔
Silsila Sahih, Hadith(1665)