۔ (۱۶۶۴) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: إِنَّ أَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ کَانُوْا یُتِمُّوْنَ التَّکْبِیْرَ فَیَکُبِّرُوْنَ إِذَا سَجَدُوْا وَ إِذَا رَفَعُوْا أَوْخَفَضُوْا کَبَّرُوْا۔ (مسند احمد: ۱۲۳۷۴)
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: سیدنا ابو بکر، سیدنا عمر اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہما جب سجدہ کرتے اور جب اٹھتے اور جھکتے تھے تو تکبیر کہتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1664)