عَنْ جَابِر بْن عَبْدِ اللهِ مَرْفُوْعًا: مَنْ أَحْيَا أَرْضًا مَيْتَةً لَهُ بِهَا أَجْرٌ وَمَا أَكَلَتْ مِنْهُ الْعَافِيَةُ فَلَهُ بِهِ أَجْرٌ.
جابر بن عبداللہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جس شخص نے بنجر زمین كو آباد كیا اس كے لئے اس كام كے بدلے اجر ہے۔ اور اس سے كسی بھی جاندار نے كھایا تو اس كے لئے اجر ہے
Silsila Sahih, Hadith(1669)