۔ (۱۶۷)۔عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((اِنَّ الدِّیْنَ بَدَأَ غَرِیْبًا وَ سَیَعُوْدُ غَرِیْبًا کَمَا بَدَأَ فَطُوْبٰی لِلْغُرَبَائِ۔)) (مسند أحمد: ۹۰۴۲)
سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دین اپنی ابتداء کے وقت بھی نامانوس تھا اور عنقریب یہ نامانوس ہو جائے گا، پس اس کو اپنانے والے نامانوس لوگوں کے لیے خوشخبری ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(167)