۔ (۱۶۷۱) عَنْ سُہَیْلٍ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ اَنَّہٗکَانَیُکَبِّرُ کُلَّمَا خَفَضَ وَرَفَعَ وَیُحَدِّثُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَفْعَلُ ذٰلِکَ۔ (مسند احمد: ۹۳۹۱)
ابو صالح کہتے ہیں: سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہر جھکنے اور اٹھنے میں تکبیر کہتے تھے اور پھر بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی ایسے ہی کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1671)