۔ (۱۶۸)۔عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍؓ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (بِلَفْظِ) اِنَّ الْاِسْلَامَ فَذَکَرَ مِثْلَہُ وَزَادَ، وَقِیْلَ: وَمَنِ الْغُرَبَائُ؟ قَالَ: ((اَلنُّزَّاعُ مِنَ الْقَبَائِلِ۔)) (مسند أحمد: ۳۷۸۴)
سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہی حدیث دین کے بجائے اسلام کے لفظ کے ساتھ بیان کی ہے اور اس میں یہ الفاظ زیادہ ہیں: کسی نے کہا: نامانوس کون لوگ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قبیلوں (اور رشتہ داروں) سے دور ہو جانے والے۔
Musnad Ahmad, Hadith(168)