۔ (۱۶۸۳) (وَمِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) حَدَّثَنَا عَبْدُاللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا خَلَفُ بِنُ الْوَلِیْدِ ثَنَا خَالِدٌ
عَنْ سَعِیْدٍ الْجُرَیْرِیِّ عَنِ السَّعْدِیِّ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ عَمِّہٖقَالَ: رَمَقْتُرَسُوْلَاللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِی صَلاَتِہِ فَکَانَ یَمْکُثُ فِی رُکُوْعِہٖ وَسُجُوْدِہٖقَدْرَمَایَقُوْلُ سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖثَلاَثًا۔ (مسنداحمد: ۲۲۶۸۵)
۔ (دوسری سند)ان کا باپ ان کے چچے سے روایت کرتا ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز میں بغور دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع وسجود میں اتنی دیر ٹھہرتے تھے، جیسے کوئی آدمی تین دفعہ یہ کلمہ کہے: سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہِ۔
Musnad Ahmad, Hadith(1683)