۔ (۱۶۸۵) عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَتْ صَلاَۃُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا صَلّٰی فَرَکَعَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَہُ مِنَ الرُّکُوعِ، وَإِذَا سَجَدَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأَسَہُ مِنَ السُّجُودِ، وَبَیْنَ السَّجْدَ تَیْنِ قَرِیْبًا مِنَ السَّوَائِ۔ (مسند احمد: ۱۸۶۶۱)
سیدنابراء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز پڑھتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا رکوع، رکوع سے سر اٹھا کر کھڑا ہونا، سجدہ اور سجدوں سے سر اٹھا کر بیٹھنایعنی دو سجدوں کے درمیان والا جلسہ تقریباًبرابر برابر ہوتے تھے۔ (صحیح بخاری: ۷۹۲، صحیح مسلم: ۴۷۱)
Musnad Ahmad, Hadith(1685)