۔ (۱۶۸۷) عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا رَکَعَ لَوْ وُضِعَ قَدْحٌ مِنْ مَائٍ عَلٰی ظَہْرِہِ لَمْ یُہْرَاقْ۔ (مسند احمد: ۹۹۷)
سیدناعلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رکوع کرتے تو (ایسے برا برہوتے تھے) کہ اگر پانی کا پیالہ آپ کی پیٹھ پر رکھا جائے تو وہ بھی نہ بہتا۔
Musnad Ahmad, Hadith(1687)