۔ (۱۷۱۴) عَنْ سَعِیْدٍ الْمَقْبُرِیِّ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: أَنَا أَشْبَہُکُمْ صَلاَۃً بِرَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا قَالَ ((سَمِعَ اللّٰہُ لِمَنْ حَمِدَہُ)) قَالَ ((اَللّٰہُمَّ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ)) قَالَ وَکَانَ یُکَبِّرُ إِذَا رَکَعَ وَإِذَا قَامَ مَنْ السُّجُودِ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَہُ مِنَ السَّجَْدَتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۹۸۳۶)
سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نماز میں تم سب سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشابہت رکھتا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سَمِعَ اللّٰہُ لِمَنْ حَمِدَہُ کہتے تو اَللّٰہُمَّ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ کہتے اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع کرتے، سجدے سے کھڑے ہوتے اور دو سجدوں سے سر اٹھاتے تو تکبیر کہتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1714)