عَنْ أَنَسٍ مَرْفُوْعاً: إِنَّ اللهَ سَائِلٌ كُلَّ رَاعٍ عَمَّا اسْتَرْعَاه أَحَفِظَ أَمْ ضَيَّعَ؟ حَتى يُسأَل الرَّجُلُ عَنْ أَهْلِ بَيْتِه.
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: اللہ تعالیٰ ہر نگران سے اس كی رعایا كے بارے میں سوال كرے گا۔ اس نے رعایا كی حفاظت كی یا اسے ضائع كر دیا۔ حتی كہ آدمی سے اس كے گھر والوں كے بارے میں بھی پوچھا جائے گا
Silsila Sahih, Hadith(1730)